بالی وڈ راؤنڈ اپ: نصیر الدین شاہ کی مشینوں سے کیا دشمنی ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ: نصیر الدین شاہ کی مشینوں سے کیا دشمنی ہے؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے نصیرالدین شاہ کی مشینوں سے کیا دشمنی ہے، میگھنا گلزار کی فلم ’راضی‘ کا اہم کردار کس فلم سے لیا گیا ہے اور منیشا کوئرالہ بتائیں گی زندگی کے اپس اینڈ ڈاؤنز کے بارے میں۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی نصرت جہاں۔