ڈیزی شاہ کا سلمان کے بارے کیا خیال ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیزی شاہ کا سلمان خان کے بارے کیا خیال ہے؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں آج سنیئے گا ہر سال کی طرح اس بار بھی عید کے موقع پر سلمان خان کی ایک نئی فلم ، اکشے کمار کونسا غلط کام نہیں کرنا چاہتے، ڈیزی شاہ سلمان کے بارے میں کیا سوچتی ہیں اور تپسی پنوں فلم 'سورما' میں کس طرح کا ایکشن دکھانے والی ہیں۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ۔

متعلقہ عنوانات