عید مبارک اور فلم کے ڈائیلاگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عید مبارک مگر ذرا ہٹ کر

عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کے اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد تو دی لیکن کچھ الگ انداز میں۔