'۔۔۔مگر تین گھنٹے رومانس کر سکتی ہوں'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تین گھنٹے کی رومانٹک فلم نہیں دیکھ سکتی، مگر تین گھنٹے رومانس کر سکتی ہوں: سونیا حسین

سونیا حسین نے ٹیلی ویژن پر 'ایسی ہے تنہائی' جیسے ڈراموں سے شہرت پائی اور حال میں کشمیر کے مسئلے پر مبنی فلم 'آزادی' میں انھوں نے برطانیہ سے واپس آنے والی ایک صحافی کا کردار ادا کیا ہے۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے ان کے کريئر اور زندگی کے بارے میں بات کی اور پوچھا کہ انھوں نے فیزیولوجی سے اداکاری کی طرف رخ کیسے کیا۔