خاتون جو خود کو ’غائب‘ کر سکتی ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آنکھ کا دھوکہ: خود کو ’غائب‘ کرنے والی خاتون

مرجانا ککا ملوسیوچ ایک ’سکن الوژنسٹ‘ ہیں، وہ خود کو غائب کر سکتی ہیں یا اپنے ہی پیٹ کو گرہیں لگا سکتی ہیں۔ وہ میک اپ کا خصوصی ہنر استعمال کر کے ایک ایسا فریب نظر تخلیق کرتی ہیں جو دماغ کو چکرا دینے والا ہوتا ہے۔