برصغیر کی تین معروف گلوکاریں لندن میں ایک ساتھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں پاکستان اور انڈیا کی گلوکاراؤں کا ملاپ

آفرین آفرین، پار چنا دے اور مرجاواں جیسے ہٹ گانوں سے مومنہ مستحسن، شلپا راؤ اور شرتی پاٹھک نے لوگوں کا دل جیتا۔ اس ہفتے برصغیر کی تین معروف گلوکاراؤں نے لندن سے گاڑی رینٹ کی اور آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی طرف نکل پڑیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہاروں نے انھیں بی بی سی کے لندن سٹوڈیوز میں آنے کی دعوت دی اور پاکستان اور انڈیا کی اس نئی جگل بندی کے بارے میں پوچھا۔