جارج کلونی اور سکارلٹ جوہانسن سرفہرست

امریکی جریدے فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں اور اداکاراؤں کا اعلان کیا ہے۔

1

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

سب سے زیادہ کمانے والے اداکار جارج کلونی ہیں جنھوں نے 239 ملین ڈالر کمائے

،تصویر کا ذریعہFilmMagic

،تصویر کا کیپشن

اداکاراؤں میں سر فہرست سکارلٹ جوہانسن رہیں جنھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔ اس کمائی سے وہ اداکاروں اور اداکاراؤں کی مشترکہ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

2

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

ڈوین جانسن نے 2017 کے مقابلے میں اس سال اپنی کمائی دگنی کی ہے۔ اس سال انھوں نے 119 ملین ڈالر کمائے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images Entertainment

،تصویر کا کیپشن

اینجلینا جولی 28 ملین کما کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

3

،تصویر کا ذریعہAFP/Getty

،تصویر کا کیپشن

رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 79 ملینڈالر کمائے

،تصویر کا ذریعہWire Image

،تصویر کا کیپشن

جینیفر اینسٹن نے 19.5 ملین ڈالر کمائے

4

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

جینفر لارنس نے 18 ملین ڈالر کی کمائی کی

،تصویر کا ذریعہEuropa Press/Europa Press via Getty Images

،تصویر کا کیپشن

کرس ہیمز ورتھ نے 64.5 ملین ڈالر کمائے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

گذشتہ سال فوربز لسٹ میں سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ ایما سٹون اس سال پہلے 10 میں بھی نہیں ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار فوربز کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں اور انھوں نے 40.5 ملین ڈالر کمائے۔

۔