لیکمے فیشن ویک میں بالی وڈ ستاروں کے جلوے

فیشن کی دنیا میں رواں سال پھر سے وہ موقع آیا جب فیشن کے شوقین افراد نے اپنے پسندیدہ اور نامور ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔

لیکمے فیشن ویک ہر سال منعقد ہوتا ہے اور اس میں بہت سی بال وڈ شخصیات دلکش ڈیزائنز پہنے ریمپ پر دکھائی دیتی ہیں۔

اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب انڈین شہر ممبئی میں ہونے والے لیکمے فیشن ویک میں بالی وڈ کے کئی ستارے معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر دکھائی دیے۔

رواں سال اس فیشن ویک کو چار چاند لگانے والی چند بالی وڈ شخصیات کی تصاویر پیش خدمت ہیں:

فیشن تصویر کے کاپی رائٹ AFP
فیشن تصویر کے کاپی رائٹ AFP

یہ فیشن ویک ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور انڈیا میں ملبوسات کے رجحانات اور فیشن کی عکاسی کرتا ہے۔

فیشن تصویر کے کاپی رائٹ AFP
فیشن تصویر کے کاپی رائٹ EPA
فیشن تصویر کے کاپی رائٹ AFP
جھانوی کپور تصویر کے کاپی رائٹ AFP
فیشن تصویر کے کاپی رائٹ Hindustan Times

اپنے زمانے کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور بھی فیشن ویک میں توجہ کا مرکز رہیں۔

فیشن تصویر کے کاپی رائٹ Hindustan Times

یہاں لیکمے فیشن ویک میں شریک سوہا علی خان کو دیکھا جا سکتا ہے۔

فیشن تصویر کے کاپی رائٹ Hindustan Times

۔

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں