فیشن یا جلد کا ٹرانسپلانٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کِم کارڈیشین کے گلے کا ہار، فیشن یا جلد کا ٹرانسپلانٹ

گلے سے نکلتے ہار، سینے پر اُگتے ہوئے پرندوں کے پر اور خاص آپ کے لیے بنا ہوا چکمتا ہوا دِل۔ ہم جادو کی دنیا کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ہم بات کر رہے ہیں ایک نئی قسم کے آرٹ کی جس کے چرچے آج کل انٹرنیٹ پر ہو رہے ہیں۔ ’اے ہیومن‘ نامی ایک نئے برینڈ نے فیشن کی دنیا کی کچھ شخصیات کے جسموں پر جو گل کھلائے ہیں، کیا وہ محض آرائشی ہیں یا کسی سرجری کا نتیجہ۔