لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، عروسی ملبوسات کے رنگ تصاویر میں

پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا انعقاد۔

برائیڈل ویک

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا آغاز ہوا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

برائیڈل ویک میں جدید اور روایتی انداز کے ملبوسات کا ملاپ پیش کیا جا رہا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

لاہور میں یہ فیش شو گذشتہ کئی برسوں سے منعقد ہو رہا ہے۔ پاکستان میں شادی بیاہ کے ملبوسات پر بھاری رقم خرچ کی جاتی ہے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

فیشن ویک میں مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ شادی بیاہ کے ملبوسات کی نمائش کی جا رہی ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے حالیہ برسوں میں کافی ترقی کی ہے۔ لاہور کے علاوہ کراچی میں ہر سال متعدد بار فیشن ویک منعقد ہوتے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

پاکستانی عروسی ملبوسات کی نمائش بیرون ملک بھی کی جاتی ہے