’نصف سے زیادہ پناہ گزین بچے ہونا لمحۂ فکریہ ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نصف سے زیادہ پناہ گزین بچے ہونا لمحۂ فکریہ ہے‘

پاکستان سے اس سال صرف ایک ہزار افغان پناہ گزین اپنے وطن جا سکے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور سہولیات کی فقدان بتایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی کی سفیر معروف پاکستانی ادارکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ دنیا بھر میں پناگزینوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔