پرسنالٹی آف دی ویک: زینت امان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زینت امان نے ہیروئن کے روایتی کردار کو بدل کر رکھ دیا تھا

پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کریں گے ایک ایسی شخصیت کی جنھوں نے کئی دہائیوں پہلے ہی فلموں میں ہیروئنز کے روایتی کرداروں میں انقلابی انداز میں پیش کیا اور متعدد فلموں میں بولڈ کردار ادا کیے۔ یہ ہیں 1970 کی مس ایشیا پیسفک زینت امان۔

متعلقہ عنوانات