ہو جمالو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'ھو جمالو ایک جشن اور خوشی کا اظہار ہے'

سندھ کا لوک گیت ھوجمالو صدیوں سے لوگ گاتے اور اس پر روایتی رقص کرتے آئے ہیں، یہ اپنی نوعیت کا پہلا گیت ہے جس پر دنیا کے 120 ممالک کے لوگوں نے رقص کیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ یہ گیت کیسے بنا اور کس نے بنایا؟ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔