فراڈ سیاں کی ہیروئن سارہ لورین پاکستانی ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: کیا ہیرو نہیں جانتا کہ ہیروئن پاکستانی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی وجہ سے کرشمہ کپور کو ٹرول کرتے ہیں۔ ارشد وارثی اس بات سے انجان تھے کہ ان کی فلم ’فراڈ سیاں‘ کی ہیروئن سارہ لورین پاکستانی ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ

متعلقہ عنوانات