مستقبل کے اکشے کمار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مستقبل کے اکشے کمار

آج ہم بات کریں گے اداکار سدھارتھ ملہوترہ کی جنھوں نے 2012 میں فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اپنا فلمی سفر شروع کیا تھا اور اس دوران انھوں نے مختلف رنگ کے کردار نبھائے۔ سنیئے نصرت جہاں کے ساتھ۔

متعلقہ عنوانات