اب فلمیں اچھی کہانیوں پر چلتی ہیں: دیپکا پاڈوکون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'سٹارز کی تصویروں پر نہیں فلمیں اچھی کہانیوں پر چلتی ہیں'

اداکارہ سارہ علی خان اور کارتک آرین کی کافی ڈیٹ، سوشانت سنگھ راجپوت کریئر بنانے میں مصروف اور دیپکا پاڈوکون کا کہنا ہے کہ آج بڑے سٹارز کی فلمیں ناکام اور اچھی کہانیاں ہٹ ہو رہی ہیں۔سنیئے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔

متعلقہ عنوانات