عمران ہاشمی سیریئل کِسر کے ٹیگ سے خوفزدہ کیوں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرسنالٹی آف دی ویک: عمران ہاشمی سیریئل کِسر کے ٹیگ سے کیوں گھبرا گئے ہیں؟

پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کر رہے ہیں اداکار عمران ہاشمی کی جنھوں نے اب تک ہر رنگ کے کردار نبھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اب وہ سیریئل کسر کے اپنے ٹیگ سے گھبرا چکے ہیں اور اب وہ مختلف قسم کی فلمیں کرنا چاہتے ہیں۔ حال میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 'وائی چیٹ انڈیا' ایسی ہی ایک کوشش تھی۔

متعلقہ عنوانات