سمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمینتھا کون ہیں اور کہاں سے آئیں؟

سمینتھا اے گیری کے جعلی اکاؤنٹ نے ٹوئٹر پر گذشتہ ہفتے ایک طوفان برپا کر دیا تھا۔

سمینتھا نے پاکستان آنے کی خواہش کیا ظاہر کر دی، پاکستانی ٹوئٹر ضارفین نے تو اس فرضی کردار کے لیے دل اور دروازے کھول دیے۔

سمینتھا کا اکاؤنٹ بنانے والے شہزاد غیاث شیخ نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے اس شرارت کی وجوہات بیان کیں اور اپنے ساتھ پیش آنے والے چند دلچسپ واقعات کا بھی ذکر کیا۔

متعلقہ عنوانات