کترینہ کیف: فلاپ شروعات سے کامیاب فلمی کریئر تک
کترینہ کیف: فلاپ شروعات سے کامیاب فلمی کریئر تک
پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے ہم بات کریں گے کترینہ کیف کی جنہوں نے ماڈلِنگ کے بعد فلموں کا رخ کیا اور 'بوم' جیسی فلاپ شروعات کے بعد وہ کس طرح انڈین فلم انڈسٹری کی سب سے مہنگی ہیروئنز میں سے ایک بنیں۔