خٹک اتن: جنگجوؤں کے رقص سے نسلی اتحاد کی کوشش تک

خٹک اتن: جنگجوؤں کے رقص سے نسلی اتحاد کی کوشش تک

خٹک اتن وہ رقص ہے جس میں رقاص تلوار ہاتھوں میں تھامے محوِ رقص ہوتے ہیں۔ ماضی میں افغان جنگجو محاذ پر جانے سے قبل یہ رقص کیا کرتے تھے لیکن اب اسے مختلف نسلی گروہوں کے درمیان اتفاق و اتحاد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔