’جی بھر کر رقص کیا اور پھر ٹانگ کٹوانے چلی گئی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک ٹانگ سے محروم کتھک ڈانسر :’جی بھر کر رقص کیا اور پھر ٹانگ کا آپریشن کروانے چلی گئی‘

12 سال کی عمر میں بون میرو کینسر کی وجہ سے ایک ٹانگ سے محروم ہونے والی نیپال کی سیتا سُبیدی نے ہمت نہیں ہاری اور 20 برس بعد آج وہ ایک کامیاب کتھک ڈانسر ہیں۔ دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔