’صبر زندگی کے سفر میں سیکھی سب سے اہم چیز ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صحیفہ جبار خٹک: ’عورت ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی بہت اچھے سے بیلنس کرنا جانتی ہے‘

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ بچپن سے لے کر 21 برس کی عمر تک وہ انتہائی بےصبری تھیں لیکن جب زندگی نے صبر سکھایا تو انھوں نے سب کچھ حاصل کر لیا۔ سنیے فیفی ہارون سے صحیفہ کی گفتگو۔

متعلقہ عنوانات