’انگریزی کا لوو اور اردو کا عشق دو مختلف چیزیں ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میکال ذوالفقار: انگریزی کے پیار اور اردو کے عشق میں بہت فرق ہوتا ہے

مقبول اداکار میکال ذوالفقار کی ایکشن فلم ’شیر دل‘ حال ہی میں پاکستانی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور باکس آفس رپورٹس کے مطابق کامیاب رہی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کراچی میں میکال سے ملاقات کی اور اس فلم کے بارے میں بات کی۔ سنیے ان کی گفتگو

متعلقہ عنوانات