’ارمِلا شیخاوت نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر کیا کہا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: اداکارہ ارمِلا شیخاوت نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر کیا کہا؟

اداکارہ ارمِلا شیخاوت نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر کیا کہا، دبنگ تھری کی شوٹنگ اور سوناکشی سنہا کی واپسی اور ارجن کپور کی ملائکہ کے حوالے سے سرخیوں میں رہنے کے علاوہ اور کیا مصروفیات ہیں، شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔