کیا آج بھی انڈیا اور پاکستان کے فنکار ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: کیا آج بھی انڈیا اور پاکستان کے فنکار مل کر کام کر سکتے ہیں؟

آج شوبز راؤنڈ اپ میں سنیے کہ فلم پی ایم نریندر مودی کے ہدایت کار امنگ کمار فلم کو پبلسٹی یا پراپیگنڈہ بتانے والوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں اور پاکستان کے ابھرتے گلوکار اور میوزک کمپوزر وقاص عظیم نے ایک پرانا انڈین گانا ری مکس کیا ہے سنیے کہ ان کے خیال میں کیا آج بھی انڈیا اور پاکستان کے فنکار مل کر کام کر سکتے ہیں۔