پروجیکشنسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنیما سکرین کے ’آخری‘ پسِ پردہ فنکار مظہر خان

29 برس تک راولپنڈی کے سنیما گھروں میں پروجیکشنسٹ کی ذمہ داری نبھانے والے مظہر خان ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے سنیما کا سنہری دور اپنی آنکھوں سے زنگ آلود ہوتے دیکھا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے ماضی اور حال کی تمام مشکلات کے باوجود مظہر خان پُرامید ہیں کہ اگر ہدایتکار اچھی فلمیں بنائیں گے تو عوام بھی پھر سے سنیما گھروں کا رخ کرے گی۔ دیکھیے ابراہیم خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔

متعلقہ عنوانات