’میڈیا باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: ’میڈیا باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے‘

بالی ووڈ ادکارہ ریچا چڈا کو آخر میڈیا سے کیا شکایت ہے؟ انڈین سینما کے نغمہ نگار جاوید اختر ناقدین کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور نوازالدین صدیقی کے نزدیک فلم انڈسٹری میں کیسے جگہ بنائی جا سکتی ہے؟ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔

متعلقہ عنوانات