شروع میں جب ٹی وی پر آئی تو ایسے لگا جیسے قیامت آ چکی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ثنا تاجک: ’شروع میں ٹی وی پر آئی تو لگا قیامت آ چکی ہے‘

ثنا تاجک کا تعلق لوئر دیر سے ہے۔ وہی لوئر دیر جو کبھی طالبان کا مضبوط گڑھ تھا۔ طالبان کے دور میں آرٹس کو غیر اسلامی سمجھا جاتا تھا جس کے نتیجے میں بہت سی خواتین گلوکاروں کا قتل کیا گیا۔

شروع میں ثنا کا خاندان ان کی گائیکی کے خلاف تھا لیکن بعد میں وہ انھیں رضامند کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کی کہانی جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔