پشتو موسیقی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمائل عالم خان اور شاہکار عالم خان نے پشتو موسیقی کا نیا اور نرالا رنگ متعارف کرایا ہے

پشتو موسیقی کے کئی رنگ ہیں اور اس کا ہر رنگ نرالا ہے۔ لیکن اب پشاور کے کچھ نوجوان پشتو موسیقی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسے جدید ریپ موسیقی کا تڑکا لگا کر ایک نئے رنگ میں پیش کر رہے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔