’بڑھاپے میں کوئی اتنا ہینڈ سم کیسے لگ سکتا ہے؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: ’بڑھاپے میں کوئی اتنا ہینڈ سم کیسے لگ سکتا ہے؟‘

کس فلم نے توڑا باہو بلی کا ریکارڈ، سلمان کس کو نیشنل ایوارڈ دلوانا چاہتے ہیں اور بالی ووڈ کے نئے دلیپ کمار اور سائرہ بانو کون ہیں؟ شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔

متعلقہ عنوانات