سنی دیول کا فلموں سے سیاست تک کا سفر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنی دیول نے فلموں کے بعد سیاست کے میدان میں بھی کامیابی جھنڈے گاڑ دیے

آج ہم بات کریں گے بالی ووڈ کے کھمبا اکھاڑ ہیرو سنی دیول کی جنھوں نے ایکشن ہیرو کے روپ میں کئی ہٹ فلمیں دیں سنیے ان کا سفر فلموں سے سیاست تک اور اسے پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں۔