شوبز ڈائری میں اس ہفتے سلمان خان کی تعریف اور  دپیکا اور رنویر کی مصروفیات کے علاوہ مزید دلچسپ خبریں۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز ڈائری: سلمان کی تعریف، دپیکا اور رنویر کی مصروفیات اور نانا پاٹیکر کو پولیس کی کلین چٹ

سلمان خان کی فلم ایک بار پھر باکس آفس پر ہٹ رہی۔ عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی ان کی فلم 'بھارت' نے اچھا بزنس تو کیا ہی ساتھ ہی ناقدین نے بھی ان کے کام اور فلم کی تعریف کی۔ اس پر سلمان نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ جب ناقدین میری فلم کی تعریف کریں تو مجھے ڈر لگتا ہے کیونکہ ناقدین، ان کی اور ان کے مداحوں کی رائے ایک دوسرے سے بالکل نہیں ملتی۔

متعلقہ عنوانات