بالی وڈ میں نئے اور اچھوتے موضوعات لانے والے ڈائریکٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی وڈ میں نئے اور اچھوتے موضوعات لانے والے ڈائریکٹر امتیاز علی

آج ہم بات کریں گے فلمساز اور رائٹر امتیاز علی کی جو جمشید پور میں پیدا ہوئے، دلی میں تعلیم حاصل کی اور آگے چل کر بالی ووڈ کے کامیاب فلمساز بنے۔ امتیاز علی ان نوجوان ڈائریکٹروں میں سے ہیں جنھوں نے بالی وڈ کو ایک فریش اور نئے انداز کی فلمیں دینے کی شروعات کی ہیں۔ سنیے پرسنالٹی آف دی ویک نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔