’بھائیوں نے کہا تم لڑکی ہو کر ریپ کرو گی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیاری کی ایوا بی: ’بھائیوں نے کہا تم لڑکی ہو کر ریپ میوزک کرو گی‘

ایوا لیاری میں پلی بڑھی ہیں اور یہاں کی گلیوں میں ہی انھوں نے اپنے دوستوں سے ریپ میوزک سیکھا۔ انھیں ’گلی گرل‘ کا نام بھی یہیں دیا گیا لیکن ریپر بننے کے لیے اپنے بھائیوں کو منانے میں ایوا کو کافی سال لگ گئے۔

ریپ سٹار بننے کا ان کا یہ سفر کیسے شروع ہوا دیکھیے شمائلہ جعفری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات