فلم انڈسٹری چھوڑنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کے کیریئر پر ایک نظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرسنالٹی آف دی ویک: فلم انڈسٹری چھوڑنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کے کیریئر پر ایک نظر

زائرہ وسیم نے 15 سال کی عمر میں عامر خان کی فلم دنگل سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ صرف دو فلموں نے انھیں کافی شہرت دلوائی۔ لیکن سپر سٹار بننے کے صرف تین سال بعد انھوں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔ زائرہ کے اس چھوٹے سے فلمی سفر پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔