شوبز راؤنڈ اپ: بولی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی انٹرنیٹ ٹرولنگ پر کیا کہتی ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کا نیا کاروبار کیا ہے؟

بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کس کام کو لے کر پرجوش ہیں،سنی ٹرولنگ پر کیا کہتی ہے اور اداکارہ کنگنا رناوت فلم 'ججمینٹل ہے کیا' کے گانے کے لانچ پر کیوں ہوئی ججمینٹل اور کون بنا ان کا نیا دشمن؟

بالی وڈ کی ستاروں بھری دنیا میں اس ہفتے کیا ہوا سنیے ہمارے شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے۔۔۔