نیتو سنگھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پرسنالٹی آف دی ویک: کریئر کے عروج پر فلمی دنیا چھوڑ کر گھر بسانے والی نیتو سنگھ

آج ہم بات کریں گے بالی ووڈ کی اس اداکارہ کی جنھوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ کام شروع کیا اور بالی وڈ کی کامیاب ہیروئنز میں شمار ہوئیں مگر کریئر کے عروج پر فلموں کو چھوڑ کر گھر بسایا۔

یہ اداکارہ تھیں نیتو سنگھ۔ ان کے فلمی سفر پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔

متعلقہ عنوانات