ہوٹل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہوٹل کے کمرے میں کیا کچھ آپ کا ہے اور کیا ہوٹل کا؟

آپ کسی ہوٹل میں جائیں تو واپسی پر ایک خیال تو ہر مسافر کے ذہن میں آتا ہے اور وہ یہ کہ میں یہاں سے کیا کیا ساتھ لے جا سکتا ہوں۔

چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک انڈین خاندان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک ہوٹل کا عملہ ان کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے جس میں سے ان کے کمرے میں موجود ہوٹل کی ملکیتی اشیا نکلتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

اسی تناظر میں ہمارے ساتھیوں ثنا آصف اور موسیٰ یاوری نے اسلام آباد کے ایک ہوٹل کے منتظمین سے جاننے کی کوشش کی کہ آپ ہوٹل سے کون سی چیز لے کر جا سکتے ہیں اور کون سی نہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات