سوناکشی سنہا اب نظر آئیں گی جج کے روپ میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اب نظر آئیں گی جج کے روپ میں

پچھلے نو برسوں میں سوناکشی سنہا نے کئی بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن اب وہ اپنی آنے والی فلم دبنگ 3 کے بعد ایک منفرد ریالٹی شو میں لوگوں کے فیشن سینس کو جج کریں گی۔

نورا فاتحی بنانے جا رہی ہیں ایک نئی میوزک ویڈیو جس میں وہ گلوکاری بھی کریں گی اور پروڈکشن بھی، یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات