’شملہ میں کسی کو کہتی کہ اداکار بننا ہے تو لوگ ہنس دیتے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شو بز راؤنڈ اپ: ’شملہ میں کسی کو کہتی کہ اداکار بننا ہے تو لوگ ہنس دیتے‘

ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر بامبا نے حال ہی میں سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کے ساتھ نئی فلم ’پل پل دل کے پاس‘ میں کام کیا ہے۔ نصرت جہاں کے ساتھ اس ہفتے کے شوبز راؤنڈ اپ میں وہ بتاتی ہیں کس طرح انھیں بچپن سے شوبز میں جانے کا شوق تھا۔

متعلقہ عنوانات