ہیرو سے خونخوار وِلن تک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسی کے دہائی میں بالی وڈ کے ہیرو اور آج کے خونخوار وِلن۔ بات ہو رہی ہے چنکی پانڈے کی

یہ اسی کے دہائی میں بالی وڈ کے ہیرو تھے۔ فلاپ ہوئے تو پھر بنگلہ دیش میں فلمیں کرنے لگے اور واپس آئے تو پہلے کامیڈی کی اور اب خونخوار وِلن بن گئے۔ 1987 میں جب انہوں نے اپنا کیریئر شروع کیا تھا شاید انہیں خود بھی نہیں پتہ ہوگا کہ وہ کتنے باصلاحیت ہیں۔ بات ہو رہی ہے اداکار چنکی پانڈے کی۔

متعلقہ عنوانات