کیا بگ باس کی مقبولیت کی وجہ سلمان خان ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: کیا بگ باس کی مقبولیت کی اصل وجہ سلمان خان ہیں؟

سلمان خان بگ باس 13 کے بارے میں کیا کہتے ہیں، اداکارہ عمائرہ دستور رشی کپور سے کس طرح متاثر ہیں اور ہمیش ریشمیا نے اپنی کامیابی کا سہرا کس کے سر باندھا ہے؟ یہ سب سنیے آج کے شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں کےساتھ۔

متعلقہ عنوانات