کرینہ کے ٹرینڈ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آج ہم بات کریں اداکارہ کرینہ کپور کی جنہوں نے نہ صرف پردے پر بلکہ اصل زندگی میں نئے ٹرینڈ دیے

آج ہم بات کریں گےبالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ کرینہ کپور کی جنہوں نے نہ صرف پردے پر بلکہ اصل زندگی میں بھی ایک نیا ٹرینڈ بنانے کی کوشش کی پردے پر کرینہ نے گلیمرس کرداروں کے ساتھ ساتھ فلم چمیلی اور اومکارہ جیسی فلمیں بھی کیں۔ تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ