’میری بیوی کو میرا میوزک پسند نہیں ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میری بیوی کو میرا میوزک پسند نہیں‘

کوک سٹوڈیو کا 12 واں سیزن جمعے کو شروع ہوا اور سر فہرست ناموں میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو نمایاں نظر آیا۔ حالانکہ عاطف اسلم انٹرویو بہت کم دیتے ہیں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان کے ساتھ کوک سٹوڈیو کے سیٹ پر ملاقات کی۔ سنیے ان کی خصوصی گفتگو۔

متعلقہ عنوانات