سونم کپور سوشل میڈیا سے اتنی مایوس کیوں ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شوبز راؤنڈ اپ: سونم کپور سوشل میڈیا سے مایوس، سورج پنچولی بنے سیٹلائٹ شنکر اور انجلینا جولی کی اداکاری مگر آواز ایشوریا رائے کی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہوا کرتی تھیں لیکن اب وہ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام سے کچھ مایوس ہیں۔ سونم کہتی ہیں کہ ’سوشل میڈیا نے لوگوں کو سست کردیا ہے۔ لوگ اپنوں سے ملتے ہیں نہ اپنے سے۔‘

سیٹلائٹ شنکر کا کردار نبھانے والے اداکار سورج پنچولی اتنے عرصے سے کہاں غائب تھے اور انجلینا جولی کی اداکاری میں آواز ایشوریا رائے کی، یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات