طارق امین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی ڈیزائنر شمائل: ’تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ پہلے کی خواتین نے ہمیں سکھایا‘

حال ہی میں لندن میں سٹیزنز فاؤنڈیشن نے ایک فیشن شو کا انعقاد کیا جہاں پاکستانی ڈیزائنر شمائل نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔ اس فیشن شو کا عنوان ’3 کوئینز سیمپوزیم‘ تھا جس میں برطانیہ، سلطنتِ عثمانیہ اور سلطنتِ مغلیہ کی تین ملکاؤں کی فیشن کے لیے خدمات کو اجاگر کیا گیا۔

کیا پاکستان کا فیشن بین الاقوامی ہے؟ اور کپڑوں کی تیاری کے پرانے طرز کو جدید دور میں کیسے اپنایا جا سکتا ہے، یہ سوال ہماری ساتھی فیفی ہارون نے شمائل اور شو کے سٹائلسٹ طارق امین سے کیا۔ سنیے ان کی گفتگو۔