شوبز راؤنڈ اپ: سلمان خان کی دبنگ تھری کا ٹریلر اور اکشے کمار کی ہاؤس فل فور رلیز، تاپسی پنوں کی نئی فلم خواتین کے لیے

شوبز راؤنڈ اپ: سلمان خان کی دبنگ تھری کا ٹریلر اور اکشے کمار کی ہاؤس فل فور رلیز، تاپسی پنوں کی نئی فلم خواتین کے لیے

بالی وڈ کے چل بل پانڈے سلمان خان کہتے ہیں کہ ان کی نئی فلم دبنگ تھری کی کہانی ناقدین کے لیے ہے تاکہ وہ بھی کہہ سکیں کہ ’کیا سٹوری لکھی ہے۔‘ انھوں نے کہا ہے کہ دبنگ تھری اگر فلاپ ہوئی تو پورے ملک میں ہوگی اور اگر ہٹ ہوئی تو بھی ملک بھر میں ہٹ ہوگی۔

اس ہفتے اکشے کمار کی 'ہاؤس فل فور' کے ساتھ تاپسی پنوں اور بھومی پدنیکر کی فلم 'سانڈ کی آنکھ' ریلیز ہوئی ہے۔ تاپسی پنوں کہتی ہیں کہ ان کی فلم سے خواتین اور لڑکیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ یہ سب جانیے نصرت جہاں سے شوبز راؤنڈ اپ میں۔۔۔