نن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں لاہور لٹریری فیسٹیول کا انعقاد: ’کیا پاکستانی ڈرامے دوسرے ممالک میں بھی مقبول ہو رہے ہیں؟‘

سنیچر کو لندن میں منعقدہ لاہور لٹریری فیسٹیول (ایل ایل ایف) میں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے حوالے سے ایک سیشن کی میزبانی کی۔

اس سیشن میں شرکا نے پاکستانی ڈراموں کی دوسرے ممالک میں مقبولیت اور اہمیت پر بات کی۔

اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے پینل میں شامل اداکارہ ارمینہ خان، عینی جعفری اور بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے نامہ نگار ہارون رشید سے گفتگو بھی کی ہے۔ سنیے یہ انٹرویو۔

متعلقہ عنوانات