ڈیئر الین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈیئر الین: ’ویڈیوز بنانے سے اندازہ ہوا خواتین گھروں اور معاشرے میں خود کو قید تصور کرتی ہیں‘

نامور امریکی ویڈیو میکر الین تامر اپنی دلچسپ اور منفرد ویڈیوز کے لیے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔

اُن کے فیس بک پیج ’ڈیئر الین‘ کے بارہ لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جس کے ذریعے وہ خواتین کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

گذشتہ دنوں وہ پاکستان میں تھیں جہاں انھوں نے بی بی سی کے نامہ نگار کریم الاسلام کو اپنی آپ بیتی سُنائی۔