ماہا وجاہت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماہا وجاہت: ’کامیابی ایک دم نہیں ملی کافی وقت لگا ہے‘

ماہا وجاہت اسلام آباد کی پہلی خاتون فوٹو گرافر ہیں جن کے انسٹاگرام پر دس لاکھ سے زیادہ فالورز ہیں۔ ماہا نے کئی مشہور سلیبرٹیز کی شادیوں پر فوٹو گرافی کی ہے۔ کسی بھی خاتون کے لیے شادی کے بعد کام کرنا آسان نہیں ہوتا مگر ماہا دو بچوں کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اُن کی کہانی جانیے نازش فیض اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل وڈیو میں۔